نان کنفارمسٹ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ پروٹیسٹنٹ عیسائی فرقہ یا اس فرقے کا پیرو جو انگلستان کے گرجا سے الگ ہوگیا تھا؛ غیر مقلد؛ منحرف نیز مروجہ اصولوں اور شعائر سے گریزاں یا باغی۔ ١ - بغیر رُکے، مسسل، لگاتار۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ اسم معرفہ ١ - وہ پروٹیسٹنٹ عیسائی فرقہ یا اس فرقے کا پیرو جو انگلستان کے گرجا سے الگ ہوگیا تھا؛ غیر مقلد؛ منحرف نیز مروجہ اصولوں اور شعائر سے گریزاں یا باغی۔ متعلق فعل متعلق فعل ١ - بغیر رُکے، مسسل، لگاتار۔